مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں قائم فوجی بیس میں اسلحہ ڈپو کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ترک وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ بھاری اسلحہ چلانے کے دوران نامعلوم وجوہات کی بنا پر ہونے والے حادثے میں 25 فوجی زخمی ہوئے جبکہ 7 افراد لاپتہ ہیں۔یہ فوجی بیس خصوصی طور پر کرد باغیوں کے خلاف آپریشنز کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں قائم فوجی بیس میں اسلحہ ڈپو کے اندر ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔
News ID 1885536
آپ کا تبصرہ